ایران کے ساتھ معاہدے کو ترجیح دوں گا، صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ معاہدے کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ کرنے میں ناکامی کی صورت میں حالات ایران کے لیے انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔ Читать полностью...