عراقچی کی عمانی اور عراقی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال ایرانی وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کے ہم منصبوں سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران جوہری مذاکرات اور علاقائی صورت حال پر بات کی۔ Читать полностью...