مصر کے وزیر خارجہ کے ایرانی، عمانی اور امریکی حکام سے رابطے، کشیدگی میں کمی کی کوششیں جاری مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ایران، عمان اور امریکہ کے اعلی حکام سے رابطہ کرکے خطے میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا۔ Читать полностью...