ایران پر امریکی حملہ آگ کے ساتھ کھیلنے کے مترادف، روس کا سخت انتباہ روسی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر کسی بھی نئے حملے کے نتیجے میں سنگین ملکی، علاقائی اور عالمی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ Читать полностью...