ایران، روس اور چین کے درمیان اہم سفارتی مشاورت ایران کے نائب وزیر خارجہ نے تہران میں روس اور چین کے سفیروں سے ملاقات کر کے جنیوا میں جاری جوہری مذاکرات سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Читать полностью...