کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر کوئی فوجی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔ Читать полностью...