ماہ رمضان کا پہلے دن؛ رہبر انقلاب کی موجودگی میں "محفل انس با قرآن" حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقدہ تقریب میں ممتاز اور بین الاقوامی قاریان قرآن نے تلاوت کی، رہبر انقلاب نے تلاوت کے اعلی معیار کو سراہا۔ Читать полностью...