حالیہ بدامنی کے پیچھے منظم بیرونی منصوبہ تھا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل مجید خادمی نے کہا کہ ایران میں حالیہ پرتشدد مظاہروں اور ہنگاموں کے پیچھے دشمن ممالک کا سات مرحلوں پر مشتمل منصوبہ کارفرما تھا۔