نوری المالکی کی وزیراعظم نامزدگی پر امریکا کی عراق کو نئی پابندیوں کی دھمکی امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم نامزد کیا گیا تو بعض عراقی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ Читать полностью...