صدر پزشکیان کی رمضان کے پیغام اتحاد سے تفرقہ انگیزی ناکام بنانے کی اپیل ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ماہ رمضان کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور مسلم اقوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔ Читать полностью...