ایرانی اور سوئس وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، جنیوا مذاکرات پر گفتگو ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوئس ہم منصب سے ملاقات میں مذاکرات کو سنجیدہ اور بامقصد قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریقین رہنما اصولوں کے ایک عمومی فریم ورک پر متفق ہوچکے ہیں۔ Читать полностью...