شام کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اعلان کیا ہے کہ تہران ایک مستحکم، متحد اور محفوظ شام کی حمایت جاری رکھے گا اور اسرائیل کو شامی خودمختاری کی خلاف ورزیوں سے باز رہنا چاہئے۔ Читать полностью...