رہبرِ انقلاب کا 22بہمن کے ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر خراجِ تحسین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے اسے قومی عزم اور یکجہتی کا مظہر قرار دیا ہے۔ Читать полностью...