نیتن یاہو کی ’’غزہ امن کونسل‘‘ میں شمولیت؛ مسئلۂ فلسطین کو پسِ پشت ڈالنے کا خدشہ بعض سیاسی مبصرین نے غاصب صہیونی وزیرِ اعظم کی غزہ سے متعلق امن کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو آئندہ حالات اور مسئلۂ فلسطین کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ Читать полностью...