ایران کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔ Читать полностью...