ایرانی بحریہ دشمن کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، ایرانی بحریہ کے سربراہ
ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔