ایران عالمی امن کے لیے سفارت کاری کا پابند ہے، جنیوا میں ایرانی سفیر اقوام متحدہ کے دفتر برائے جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب علی بحرینی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی امن کے فروغ کے لیے سفارت کاری کے راستے پر کاربند ہے۔ Читать полностью...