22 بہمن کو عوام نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا، رہبر معظم 22 بہمن کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر رہبر معظم نے ایرانی عوام کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا۔ Читать полностью...