امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، اگلے دور کی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی، ایرانی رہنما ایرانی اعلی رہنما نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ بات چیت جاری رکھنے کے خواہاں ہیں تاہم مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی ہے۔ Читать полностью...