ایران پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی فوجی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، لاریجانی علی لاریجانی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر فوجی حملہ کیا گیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ Читать полностью...