ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے میں 9 ماہ میں 66 فیصد اضافہ ایران اور 39 افریقی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین 940 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہے۔ Читать полностью...