عراقچی کا پاکستانی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکہ سے جوہری مذاکرات پر گفتگو ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ Читать полностью...