22 بہمن کی ریلی میں عوام نے دشمن کو بھرپور جواب دیا، ڈاکٹر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ ۲۲ بہمن کی ریلی میں عوام کی شاندار شرکت نے دشمنوں کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کیا ہے۔ Читать полностью...