میزائل اور دفاعی صلاحیتوں پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، علی شمخانی ایران کے قومی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندے ایڈمرل علی شمخانی نے ۲۲ بہمن کی ریلی کے دوران کہا کہ ایران کی میزائل صلاحیتیں مذاکرات کے لیے موضوع نہیں ہیں۔ Читать полностью...