حالیہ ہنگاموں میں 50 سے زائد غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ملوث تھیں، جنرل نائینی سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا کہ حالیہ ہنگاموں کے دوران 50 سے زائد غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ Читать полностью...