ترکی نے ایران کو اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد دی ترکی نے اسلامی انقلابِ ایران کی فتح کی سالگرہ اور ایران کے قومی دن کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ Читать полностью...