22 بہمن میں عوام کی بھرپور شرکت ہماری سفارتی طاقت ہے، عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی غیر معمولی شرکت کو امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات میں ایران کی اصل طاقت قرار دیا ہے۔ Читать полностью...