فلسطینی قیادت کی رہبر انقلاب اور ایرانی صدر کو 22 بہمن پر مبارکباد
فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو الگ الگ پیغامات میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔