مذاکرات کامیاب ہوں تو دائرہ کار وسیع کیا جاسکتا ہے، لاریجانی ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ موجودہ بات چیت ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس کی کامیابی کی صورت میں دیگر اختلافی امور بھی زیر بحث لائے جاسکتے ہیں۔ Читать полностью...