ایران کی سفارتی طاقت، مسلح افواج کی قوت کی مرہون منت ہے، عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایران کی سفارتی قوت، ملک کی مسلح افواج کی اعلیٰ صلاحیتوں سے جنم لیتی ہے۔ Читать полностью...