جمہوریت میں ایران کا کوئی ثانی نہیں، 47 سالوں میں 50 عام انتخابات ایک ریکارڈ ہے، صدر پزشکیان ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران میں گذشتہ 47 برسوں میں 50 عام انتخابات ہوئے، جمہوریت کا دعوی کرنے والے کسی دوسرے ملک کے پاس یہ اعزاز نہیں۔ Читать полностью...