عراق: شہید آیت اللہ سید محمدباقر الصدر کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی عراقی ذرائع کے مطابق سعدون صبری القیسی کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ۱۹۸۰ میں شہید آیت اللہ سید محمدباقر الصدر کی شہادت میں ملوث ہونے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔ Читать полностью...