رہبر انقلاب کی توہین ناقابلِ برداشت، ٹرمپ کے بیان پر جامعہ مدرسین قم کا سخت ردعمل
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب کے خلاف کسی بھی قسم کی گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی۔