رہبر انقلاب کی حمایت شرعی وظیفہ اور ان کو دھمکی دینا اعلان جنگ ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جو شخص یا طاقت رہبر معظم انقلاب پر حملے کی جسارت کرے وہ شرعاً محارب ہے، اور رہبری کی حمایت کو محض سیاسی نہیں بلکہ ایک شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔