یورپی یونین کا موجودہ بحران ماضی کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، عراقچی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین اس وقت جن مسائل سے دوچار ہے، وہ درحقیقت اس کی ماضی کی غلط اور امریکی غلامی والی پالیسیوں کا قدرتی ردعمل ہیں۔ Читать полностью...