ایران کے واقعات داخلی معاملہ، جنیوا اجلاس کی مخالفت کرتے ہیں، چین اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے ایران کے خلاف ہنگامی نشست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے اقدامات داخلی امور میں مداخلت کے مترادف ہیں۔ Читать полностью...