ٹرمپ کی غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری، وینزویلا کے وزیر داخلہ کو اغوا کی دھمکی مادورو کو اغوا کرنے کے بعد ٹرمپ نے وینزویلا کے وزیر داخلہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر تعاون نہ کیا تو مادورو جیسے انجام سے دوچار ہوسکتے ہیں۔ Читать полностью...