ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی ہم منصب کو خط، علاقائی صورتحال پر مؤقف کی وضاحت ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔ Читать полностью...