امریکا کو چیلنج؛ روسی آبدوز وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز کے ساتھ تعینات روس نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو امریکی کارروائی سے بچانے کے لیے آبدوز اور دیگر بحری یونٹس تعینات کر دیے ہیں۔ Читать полностью...