ایران کی سالمیت کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ ڈالیں گے، جنرل حاتمی ایرانی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ Читать полностью...