قطر کی تہران۔واشنگٹن مذاکرات کی بھرپور حمایت کا اعلان قطر نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود سفارتی اور سیاسی حل کا راستہ اب بھی کھلا ہے۔ Читать полностью...