ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو پیغام، باہمی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے سید عباس عراقچی کا پیغام پاکستانی وزیر خارجہ کو دیا، جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ Читать полностью...