پاکستان اور چین کا افغانستان سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ پاکستان اور چین نے افغانستان میں موجود تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے اور ان کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ Читать полностью...