امریکہ ایک سرکش اور غاصب طاقت ہے، اس کی وحشیانہ فطرت ایک بار پھر بے نقاب، شمالی کوریا
شمالی کوریا نے وینزویلا پر امریکی فوجی جارحیت اور صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت اغوا کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خودمختاری کے خلاف خطرناک ترین جارحیت قرار دیا ہے۔