وینزویلا میں ایرانی سفارت خانہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، سفیر علی چگنی
وینزویلا میں ایران کے سفیر علی چگنی نے واضح کیا ہے کہ کراکس میں ایرانی سفارت خانے کو عارضی طور پر بھی بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور سفارتی مشن پہلے سے زیادہ پختہ عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔