ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔