ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف برقرار، پناہ گاہوں کی تعمیر کے نئے اصول متعارف
بارہ روزہ جنگ کے بعد بھی صہیونی معاشرہ عدم تحفظ کا شکار ہے، ایرانی حملوں سے حاصل شدہ اسباق کی بنیاد پر پناہ گاہوں کی تعمیر و مضبوطی کے نئے اصول متعارف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔