ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی مسیحیوں کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کرسمس اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یومِ ولادت کے موقع پر دنیا بھر کے مسیحیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ Читать полностью...