کرسمس؛ قالیباف کا مسیحی ممالک کے ہم منصبوں کے نام پیغامِ تبریک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کرسمس اور نئے سال کی آمد کے موقع پر مسیحی ممالک کے پارلیمانی اسپیکرز کو تہنیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔ Читать полностью...