حشد الشعبی کا خاتمہ محض ایک افواہ ہے، ہادی العامری
عراق کی تنظیم بدر کے سربراہ ہادی العامری نے حشد الشعبی کی تحلیل کی خبروں کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حشد الشعبی عراق کا ایک اہم دفاعی ستون ہے اور اس کے خاتمے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔